ریوڈی جنیرو ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہلاکتوں کی تعداد برازیل کی دو کشتیوں کے تباہ ہوجانے سے آج بحیثیت مجموعی 41 تک پہنچ گئی۔ محکمہ عوامی سلامتی نے کہا کہ 19 ہلاکتوں کی توثیق ہوچکی ہے۔ یہ کشتیاں دریائے ژنگو میں غرق ہوگئی تھیں۔