نئی دہلی ۔ 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بابری مسجد کی شہادت ہندو طالبان کی کارستانی تھی کیونکہ وہ بانیان کے مہاتما بدھ کے مجسمہ کی طالبان کے ہاتھوں تباہی کا ہندوستان میں انتقام لینا چاہتے تھے ۔ سپریم کورٹ میں شیعہ پرسنل لاء بور ڈ نے دیا۔
پورنگانی ہلز کے جنگل میں آگ
چینائی ۔ /13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنگل میں آگ سے 22 افراد کی ہلاکت کے بعد پورنگانی ہلز کے جنگل میں آج دوبارہ آگ بھڑک اٹھی ۔ جس کے نتیجہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ /14 مارچ کو ریاستی حکومت نے آتشزدگی کی تحقیقات کی تھیں ۔