ا23 اپریل کی شب شہاب ثاقب کا نظارہ

حیدرآباد /17 اپریل ( سیاست نیوز ) ڈائرکٹر نہرو پلاٹنیم سنٹر ممبئی اروند پرانجپے نے کہا کہ 23 اپریل کی شب تقریباً 5.30 منٹ سے شہاب ثاقب کا نظاہرہ ہوسکتا ہے ۔ توقع کے مطابق شہاب ثاقب آسمان سے ہر پانچ منٹ کو زمین کی طرف گرتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔ توقع ہے کہ شہاب ثاقب کے 18 نظارے دیکھے جاسکے گے اور اس میں 90 تک اضافہ ہوسکتا ہے ۔ یہ نظارہ تاریکی میںآسانی سے ہوگا۔