حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( این ایس ایس) : نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ ( این آئی او ایس ) کے دسویں اور بارویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات 14 تا 27 مارچ منعقد ہوں گے ۔ جمعہ کو ریجنل ڈائرکٹر مسٹر انیل کمار نے یہ اطلاع دی ۔ تمام تعلیمی مراکز پرتھیوری ایگزامس 29 مارچ تا 6 مئی منعقد ہوں گے ۔ انہوں نے اس بات کی بھی اطلاع دی کہ ہال ٹکٹس امیدواروں کو ارسال کردئیے گئے ہیں جنہیں یہ وصول نہ ہوئے ہوں وہ تعلیمی مراکز پر ربط کریں ۔۔