نئی دہلی 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو ایس وائی ایل مسئلہ کا پائیدار حل مذاکرات کے ذریعہ تلاش کرنا ایک آزمائش سے کم نہیں ہے۔ اس مسئلہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پنجاب کے سیاسی قائدین شدید برہم ہیں۔