ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ؟

کیرئیر گائیڈ دفتر سیاست پر دستیاب
حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ؟ کیرئیر گائیڈ شائع ہوئی ہے ۔ جس میں انٹرمیڈیٹ ، ووکیشنل کورسز ، ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسز ، انجینئرنگ / میڈیکل کے علاوہ دیگر کورسز کی معلومات اور کیرئیر سے متعلق مکمل تفصیلات شائع ہوئی ہیں۔ یہ کیرئیر گائیڈ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔