ایس ایس سی نتائج کا کل اعلان مئی 14, 2014 by حیدرآباد 13 مئی (آئی این این) ایس ایس سی امتحان منعقدہ مارچ 2014 ء کے نتائج کا 15 مئی کو 11.30 بجے دن اعلان کیا جائے گا۔