حیدرآباد۔/11نومبر، ( سیاست نیوز) ایس ایس سی امتحان میں شرکت کیلئے فیس کے ادخال کی آخری تاریخ بغیر دیرینہ فیس کے 16نومبر ہے۔ اسکول میں زیر تعلیم باقاعدہ امیدوار اپنے متعلقہ اسکول کی توسط سے فارم اور فیس داخل کریں۔ انٹرنل پراجکٹ ورک کے 20نشانات تمام مضامین کیلئے رہیں گے۔ تفصیلات کیلئے 9885316623 پر ربط کریں۔