نیویارک ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بے شمار ڈاکٹرس، نرسیس اور تیماردار جو مہلک ایبولا وائرس کی بدترین وباء کے خلاف جدوجہد میں پیش پیش رہے، آج انہیں اجتماعی طور پر ٹائم میگزین کے 2014ء کے ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ قرار دیا گیا۔ اس ایوارڈ کی دوڑ وزیراعظم نریندر مودی کو جملہ تقریباً 5 ملین ووٹوں میں زائد از 16 فیصد حصہ ملا۔