ایئرپورٹس اور نیوکلیئر اڈوں کی صیانت کا جائزہ

نئی دہلی ۔ 22اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سماجی ذرائع ابلاغ کا رجحان اور معلومات کے تجزیہ نگار پہلی بار اس بات کو یقینی بنانے کیلئے استعمال کئے جائیں گے کہ ایئرپورٹس ‘ نیوکلیئر اور فضائی اڈوں کے اہم اثاثہ جات کی نگرانی کی جاسکے ۔