اہم معلومات

٭ انسان کے خون کے سرخ خلیے صرف بیس سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
٭ انسان کا دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جوکہ خون کو تیس فٹ دور پھینک سکتا ہے۔
٭ پھولوں کا ملک ہالینڈ کہلاتا ہے۔
٭ سیمسنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔
٭ کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ کا فاصلہ طئے کرسکتا ہے۔
٭ اگر سوپاور کا بلب مسلسل دس گھنٹے جلتا رہے تو اس سے بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا۔
٭  موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی۔
٭ پستول 1500ء میں ایجاد ہوا۔