حیدرآباد 1؍ ڈسمبر ( راست ) جناب سید وقارالدین چیرمین انڈو عرب لیگ و چیف ایڈیٹر رہنمائے دکن کی دعوت پر سفیر فلسطین ہزاکسلینسی جناب عدنان ابوالحائج اور جناب صالح فہد محمد منسٹر ایمبسی فلسطین 26 ؍ ڈسمبر کو حیدرآباد آرہے ہیں ۔ حیدرآباد و دیگر اضلاع میں احتجاجی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔