حیدرآباد ۔ 4 ۔ اگست : ( راست ) : اقامتی ریزیڈنشیل جونیر کالج ( مایناریٹی ) حیدرآباد ( اردو / انگلش میڈیم ) ایم پی سی ، بی پی سی ، سی ای سی میں داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ایسے امیدوار جنہوں نے ایس ایس سی مارچ 2015 میں کامیاب کیا ہو وہ اور جن کا تعلق ضلع نلگنڈہ ، محبوب نگر ، میدک ، رنگاریڈی سے ہو ۔ درخواستیں اس پتہ پر روانہ کریں یا راست ربط کریں ۔ قلی قطب شاہ ریزیڈنشیل ، جونیر کالج ( مایناریٹی ) ، راک کالونی نزد ریلائنس پٹرول پمپ ، ایل بی نگر حیدرآباد ۔ درخواستیں داخل کرنیکی آخری تاریخ 14 اگست ہے ۔