حیدرآباد 26 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاست بھر میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہونے والا ہے ۔ ذرائع کے بموجب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے سال اول کے نتائج کا کل اتوار 27 اپریل کو اعلان کیا جائیگا اور سال دوم کے نتائج کا 29 اپریل کو اعلان کیا جاسکتا ہے ۔ طلبا کیلئے انٹرمیڈیٹ کے نتائج انٹرنیٹ سے ڈاؤن لونڈ کرنے کی سہولت بھی رہے گی ۔ یہ نتائج www.manabadi.com سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔