حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ کی کونسلنگ بی فارمیسی اور فارما ڈی کورسیس میں داخلے کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ کی 27 جولائی تا 29 جولائی رکھی گئی ہے ۔ ٹی ایس اسٹیٹ رینک کے لحاظ سے کونسلنگ رہے گی ۔ اس کے لیے ویب سائٹ tseamcetb.nic.in ملاحظہ کریں ۔۔