واشنگٹن ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے کانگرس کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ تنقید الہان کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک ٹویٹ کو حذف کر دینے کے بعد سامنے آئی ہے۔