شہڈول۔28 فروری(سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع کے بڑھار تھانہ علاقے میں ساتویں کلاس کے ایک طالب علم نے امتحان کے ڈر سے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے ۔پولیس کے مطابق خیرہا گاؤں میں کل ہری رام مینا(16)نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔وہ بڑھار کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھتا تھا۔اس کا انگریزی کا امتحان تھا۔