نئی دہلی۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امان اللہ خان متفقہ طور پر صدرنشین دہلی وقف بورڈ منتخب کرلئے گئے۔ دو سال قبل انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا تھا اور نسیم فاطمہ کو صدرنشین منتخب کیا گیا تھا۔