الکٹریکل انجینئرس کے لیے روزگار پر مربوط ٹریننگ پروگرام

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : انجینئرنگ کے ڈگری اور ڈپلوما ہولڈرس جن کا برانچ الکٹریکل تھا ان کے لیے ٹی ایس ٹرانسکو کے اسسٹنٹ انجینئرس کے امتحان کی تیاری اور پرائیوٹ انڈسٹری سکٹر میں روزگار کے لیے ایک نہایت معلوماتی ٹریننگ پروگرام سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر رکھا گیا ۔ معلومات کے لیے 9949654481 پر ربط کریں ۔۔