اللہ اکبر کا نعرہ لگانے پر قتل

پیرس ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کی لاورے میوزیم کے قریب ایک شخص چاقو لہراتے ہوئے اللہ اکبر کے نعرے لگا رہا تھا جبکہ فوجیوں کی طلایہ گرد پارٹی نے اسے مشتبہ دہشت گرد حملہ آور سمجھتے ہوئے پہلے تو اس کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی بعدازاں اس پر پانچ مرتبہ گولی چلائی ، جس سے وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ حملہ آور کے اس قتل پر میوزیم میں دہشت پھیل گئی۔