افغانستان میں طالبان کے تازہ حملے

کابل۔23 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں طالبان کے تازہ حملوں میں 16 پولیس ملازمین اور2 شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ افغان حکام نے بتایا کہ قندھار صوبے میں ہوئے اس حملے کے دوران 4 سکیورٹی ملازم زخمی بھی ہوئے ، اغوا کیے جانے والے افراد ایک تعمیراتی منصوبے پر کام کر رہے تھے ، ان میں ٹیکنیکل اسٹاف، خانساماں اور ڈرائیورز بھی شامل ہیں، طالبان نے اس کارروائی کی ذمے داری قبول کر لی ہے ۔