میڈرڈ(سیاست ڈاٹ کام )اسپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ڑالہ باری ہونے لگ گئی ِ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران ہوگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ڑالہ باری ہونے لگ گئی ِ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران ہوگئے۔برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔