بنگلورو۔ 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اسرو نے اپنی اعلیٰ سطحی روانگی ترقی یافتہ مواصلاتی مصنوعی سیارہ جی سیاٹ ۔ 11 کی، ملتوی کردی۔ یہ ہندوستانی ساختہ سب سے زیادہ وزنی مصنوعی سیارہ ہے جس کا نام کورو رکھا گیا ہے جسے فرنچ گیانا میں تیار کیا گیا تھا جس میں مزید ٹیکنیکی معائنوں کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور اسے واپس کرہ ارض پر بحفاظت لایا جاسکتا ہے۔