بیروت، 3نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیل کی جانب سے کئے جارہے حملوں کی مذمت کرنے کی آج اپیل کی۔ کی جانب سے شام پر گذشتہ چہارشنبہ کو کئے گئے حملہ کے بعد وزارت نے ایک بیان جاری کر کے ایسے حملوں کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے ‘سخت اور فوری’ اقدامات کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔