حیدرآباد۔ 4 ستمبر (سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش نے یوم اساتذہ تقاریب 5 ستمبر کی بجائے 7 ستمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی وزیر جی سرینواس راؤ نے کہا کہ 5 ستمبر کو گنیش چتورتھی کی وجہ سے ٹیچرس ڈے 7 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔