آر ٹی سی میں پیرا میڈیکل جائیدادوں پر تقررات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اے پی ایس آر ٹی سی کی جانب سے پیرامیڈیکل جائیدادوں پر یعنی اسٹاف نرس ، فارماسیٹس نرسنگ آرڈلر ، وارڈ بائے ، وارڈ گلز ، لیاب اسسٹنٹ اور ای سی جی ٹکنیشن پوسٹوں پر بھرتی کے لے پروفیشنل منتخب امیدواروں کی فہرست اے پی ایس آر ٹی سی کے ویب سائٹ apsrtc.gov.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ امیدوار 07-03-2014 کے دن اصل اسنادات کے ساتھ آر ٹی سی بس بھون مشیر آباد سے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔