حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹر پرائز (IPE) حیدرآباد میں حسب ذیل پی جی ڈی ایم کورسیس پی جی ڈپلوما ان مینجمنٹ پی جی ڈی ایم بینکنگ انشورنس اینڈ فینانشیل سرویس ، ریٹل مارکیٹنگ ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ ایگزیکٹیو پی جی ڈی ایم میں داخلے جاری ہیں ۔ CAT / MAT / XAT / ATMA / GMAT / کیے ہوئے امیدوار بروقت داخلے کے اہل ہیں ۔ ایسے امیدوار جو مذکورہ بالا کسی امتحان میں شریک نہیں ہوئے ہوں وہ ATMA امتحان کے لیے 30 جولائی سے قبل فوری درخواست دیں اور ٹی سریدھر کمار 9391932129 ، ڈاکٹر سائی سلیجا 9949507969 پر ربط کریں یا آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ ipeindia.org ملاحظہ کریں ۔۔