Wills Lifestyle خصوصی کلکشن متعارف

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : Wills Lifestyle کی جانب سے اس گرما کے دوران مرد و خواتین کے لیے خصوصی کلکشن پیش کیا جارہا ہے ۔ جس میں خوبصورت کلر فل اسکارفس اور پریمیم لیدر میں بیاگس ، پریمیم شرٹس ، ٹروژرس ، بیلٹس ، اکسیسریز بشمول پیورسلک ٹائز ، اسٹائلش لیدر بیلٹس وغیرہ پیش کئے جارہے ہیں ۔ یہ کلکشن ملک بھر میں wills lifestyle کے تمام بڑے اسٹورس پر دستیاب ہے ۔۔