VDC یلاریڈی میں چیرمین ایم نرسملو منتخب

یلاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تاڑوائی مواضعاتی ترقیاتی کمیٹی صدرکیلئے مدرم نرسملو کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ سرپنچ کی زیرنگرانی اجلاس منعقد کرتے ہوئے VDC کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ کمیٹی نائب صدور کیلئے نارائنا ، راجنا ، سکریٹری راملو ، شیواجی راو ، خازن بھاسکر کی بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ Village Dovelopment Committi تمام ترقیاتی کام میں اپنا رول ادا کرے گی ۔ اس موقع پر مہیندر ریڈی ، سنجیوا ریڈی ، وینکٹ رام ریڈی ، راگھوا ریڈی اور دوسرے موجود تھے۔