حیدرآباد ۔ 29 مارچ (پریس نوٹ)
Vaspa s وہیکلس پرائیویٹ لمیٹیڈ نے اسپورٹی نئی Piaggio
کو روشناس کیا۔ ٹالی ووڈ اداکار سندیپ کشن نے اس کا افتتاح انجام دیا۔ ویسپا ایس تمام نئے آرینج اور میاٹ بلیک کلر میں دستیاب رہیں گی۔ اس کو اٹالین ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔ اس کے ہیڈ لائیٹ اور آئینے اسکوائر (چوکنی) شکل میں ہیں۔ ویسپا ایس 3 125 cc والو انجن بغیر ٹیوپ کے ٹائروں، ڈسک بریکس کے ساتھ چار رنگوں، سیاہ، نارنگی، لال اور سفید میں دستیاب رہے گی۔