TULSI EX شوروم، سلطان بازار ایک ہی چھت کے نیچے عید کی خریداری کا واحد مرکز

شہر کے مصروف ترین علاقہ سلطان بازار جہاں پر ہر وقت خریداروں کا ہجوم دکھائی دیتا ہے، اس ماہِ رمضان المبارک کی عید کی خریداری کے لئے شاندار ریڈی میڈ گارمنٹس کا شوروم ’’تلسی ایکس۔ کڈس مینس اینڈ لیڈیز ویر‘‘ پر اپنے معزز گاہکوں کے لئے خصوصی رعایت دی جارہی ہے۔ ’’تلسی ایکس‘‘ شوروم جہاں پر بچوں سے لے کر بڑوں تک، خواتین اور دوشیزاؤں کے لئے ایک سے ایک فیشن ایبل روایتی ملبوسات جو ملک بھر کے مختلف ریاستوں سے منگوائے گئے، برانڈیڈ شرٹ شلوار، سوٹس، کھڑا ڈوپٹا، لیگنگس، جینس، ٹی شرٹس، بچوں کے لئے ویسٹرن، کرتا پائجاما، شیروانی، بابا سوٹس، جینس، ٹی شرٹس اور شرٹس کا مختلف رینج میں کلکشن دستیاب ہے۔ روہت کمار اگروال ایم ڈی نے بتایا کہ ماہِ رمضان المبارک کے موقع پر 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے۔ ’’تلسی ایکس‘‘ شوروم نے اپنی منفرد شوکت اور انداز سے نہایت ہی کم مدت میں ملبوسات کی دُنیا میں ایک نمایاں مقام بناچکا ہے۔ زنانہ، مردانہ، بچکانہ کے شاندار ملبوسات کا یہ عالیشان شوروم جو مکمل ایرکنڈیشنڈ ہے۔ اپنے سارے افراد خاندان کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے تمام ڈیزائنوں اور جدید فیشن کے تمام ملبوسات فراہم کررہا ہے۔ نئے شہر میں ملبوسات کی خریدی کے لئے ’’تلسی ایکس‘‘ شوروم کو ہی اکثر خاندان ترجیح دیتے ہیں۔ G+1 اس وسیع شوروم میں ہر طرح کے ملبوسات جو ماہر ڈیزائنر سے تیار کردہ مختلف ڈیزائنوں اور جدید طرز کے فیشن میں دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ مردانہ ملبوسات کی بھی ایک طویل فہرست ہے جس میں خصوصی طور پر شیروانی، سوٹس، سفاری، پٹھانی سوٹس، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ خصوصی طور پر ریڈی میڈ ملبوسات اپنی مثال آپ ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 66662055 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔