Tag Archives: Women

ایم ائی ایم رکن اسمبلی کاروان کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد۔کاروان کے مجلسی رکن اسمبلی کوثر محی الدین کے خلاف بنجارہ ہلز پولیس نے خاتو نسے بدسلوکی کے الزام میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حکیم پیٹ ٹولی چوکی کی ساکن ثناء بیگم نے بنجارہ ہلز پولیس میں ایک تحریری شکایت درج کروائی جس میں بتایا گیا کہ ٹی …

Read More »

ڈاکٹر کی غلطی سے مردہ قراردی جانے والی نئی نویلی زندہ دلہن کی آخری رسوما ت

گریٹر نوائیڈا:نوشادی شدہ 24سالہ خاتون رچنا سسوڈیا کو زندہ جلادیاگیا جبکہ وہ زندہ تھی اور ڈاکٹر س نے غلطی سے اس کی موت کا اعلا ن کردیاتھا۔دعویٰ کیاجارہا ہے کہ رچنا کی موت جلنے کیا جارہا ہے کہ گریٹر نوائیڈا کے اسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے پھیپھڑوں میں انفکشن …

Read More »

پولنگ بوتھ پر برقعہ پہنے ہوئے رائے دہندوں کی جانچ کا بی جے پی ایم ساکشی مہاراج نے کیا مطالبہ

لکھنو:ساکشی مہاراج ( اننو) رکن پارلیمنٹ نے جمعہ کے روز کہاکہ اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی آخری دومرحلوں کی رائے دہی کے موقع پر پولیس بوتھ پر خاتون پولیس عہدیداروں کی تعیناتی کی جائے کو برقعہ پہنی ہوئی خاتون رائے دہندوں کی شناخت کرسکیں تاکہ بوگس رائے دہی کوروکا جاسکا۔ …

Read More »

نیو یارک میں پولیس نے حجاب نکالنے پر مجبور کیا‘مین ہاٹن سپریم کورٹ میں مسلم خاتون کی شکایت

نیویارک:ایک مسلم خاتون نے یہاں ایک درخواست دائرکرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس عہدیداروں نے اسے حجاب نکالنے پر مجبور کرتے ہوئے جھوٹی گرفتاری کے بعد اس کی تصوئیر بنائی ہے ۔رباب موسی نامی34سالہ خاتون نے مین ہاٹن سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا …

Read More »

بنگلور کے لئے شرم کی بات:ایک موٹر سیکل سوار نے خاتون کے ساتھ کی مبینہ چھیڑ چھاڑ

بنگلورو:ایک شرمناک واقعہ میں 12فبروری کو بانسواڑہ کے قریب ڈنر کرنے کے بعد اپنے گھر واپس لوٹ رہی ایچ آر بی آر لے آؤٹ کی ساکن ایک ائیر ہاسٹس اور اس کی سہیلی کو ایک موٹر سیکل سوار بے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ ’ اور جنسی ہراساں کیا۔ انڈیا …

Read More »

کوزیکوٹی میں کالے جادو کے نام پر لوگوں کو زخمی کرنے والے عورت گرفتار

کوزیکوٹی:پولیس نے منگل کے روز بتایاکہ کالا جادو کرنے اور ایک دوسری عورت کو زخمی کرنے کے لئے الزام میں ضلع نداپورم سے ایک 37سالہ خاتون کی مبینہ حراست عمل میں ائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک روز قبل ہی کالا جادو کے دوران 60فیصد جھلسی ہوئی 27سالہ شامینہ …

Read More »

شرمناک حرکت:ٹیچرنے ہوم ورک نہ کرنے پر 14سال کی طلبہ کو کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔

جئے پور: پولیس نے اتوار کے روز کہاکہ ایک شرم ناک حرکت میں خانگی اسکول کی ایک ٹیچر نے ہوم ورک نہ کرنے پر ایک 14سال کی لڑکی کو کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔ نتھ دوارا پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او مہپال سنگھ نے کہاکہ خاتون ٹیچر پر …

Read More »

ہندوستان سماج میں لڑکیوں پر شادی کا دباؤ‘ دل دہلادینے والی کہانی جو وائیر ل ہوئی ہے

ٹوئٹر کا استعمال کرنے والے عثمان غنی نے اپنی اسکول ساتھی کی ایک دل دہلادینے والی کہانی شیئر کی ہے جس پر سماج کی طرف سے کس طر ح شادی کے لئے دباؤ ڈالاگیا ۔ اپنے ٹوئٹس کے ذریعہ اپنے اسکول ساتھی کی کہانی کا خلاصہ کیا جو پڑھائی میں …

Read More »

فوٹوز:ٹرمپ کی بیٹی ‘کینڈا کے وزیراعظم سے اپنی آنکھیں ہٹانے کے لئے تیار نہیں

واشنگٹن:کینڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ اپنے والد کے اجلاس میں شرکت کے دوران ٹرمپ کی بیٹی‘ ایونکا کینڈین وزیراعظم جسٹین ٹروڈیو پر سے اپنی آنکھیں ہٹانے کو تیار نہیں تھی۔ A great discussion with two world leaders about the importance of women having a seat at the table! ???? …

Read More »

ویڈیو: نیوزی لینڈ میں حجاب کا استعمال کرنے والے ایک مسلم عورت کیساتھ بدسلوکی

نیوز ی لینڈ:حجاب کا استعمال کرنے والے ایک مسلم خاتون اور اس کی دوست کے ساتھ نسلی بدسلوکی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ بدسلوکی کرنے والے نسل پرست عورت نے دونوں پر شراب کی بوتلیں بھی پھینکیں۔مہر پارا خان جو ٹیلی کام کمپنی کی ایک ملازمہ ہے اور …

Read More »

مسلم حجاب پر ٹیچرنے برلن معاوضہ مقدمہ جیت لیا

رلن:جرمن کی عدالت نے حجاب کا استعمال کرنے والی ایک ٹیچر کیساتھ امتیاز سلوک کرنے اور اس کی تقرر کو نذر انداز کرنے والے برلن الیمنٹری اسکول کو ہدایت دی کہ شکایت کردہ ٹیچر کو 8,680یوروس( 9,250امریکی ڈالر) بطور معاوضہ ادا کرنے کے احکامات جاری کئے۔ اعلی لیبر عدالت نے …

Read More »

یوکے میں ایک شخص نے حاملہ عورت کے پیٹ پر لات ماری اور پیٹ میں پل رہے جڑواں بچوں کا قتل کردیا

یوکے: ایک برٹش شخص کو نامعلوم سومالی عورت کہ پیٹ میں لات مارکر اس کے جڑواں بچوں کو ہلاک کرنے کے ملزم ٹھراتے ہوئے جان بوجھ کر نسلی تشدد برپاکرنے کے جرم میں ماخوذ کیاگیا ہے۔ اگست6سال 2016کو ‘ ملزم ڈیوڈ گلاچیر نے مبینہ طور پر ایک متاثرہ خاتون پرحملہ …

Read More »

ثناء میر بنی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر جس نے ایک روزہ میاچس میں100ووکٹ حاصل کئے

کراچی (پاکستان):پاکستانی ویمنس کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر‘ پاکستان کی پہلی کھلاڑی بنی جس نے ایک روز بین الاقوامی میچوں میں سو وکٹ حاصل کئے ہیں۔ سری لنکا کے کولمبو میں چل رہے ائی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوائلفائر مقابلہ کے دوران بنگالہ دیش کی جہاں آراء عالم …

Read More »

مرکزی حکومت کی تجویزدرجہ چہارم سے نویں جماعت کی لڑکیوں کے لئے لازمی سیلف ڈیفنس

نئی دہلی:مرکزی حکومت کی وزارت برائے ترقی خواتین اور نسواں کے تحت کام کررہی نربھیا فنڈ کی بااختیار کمیٹی نے اپنی تجویز کے ذریعہ سفارش کی ہے کہ تعلیم نسواں کے اسکولی نصاب میں درجہ چہارم سے نویں جماعت کی لڑکی کے لئے سیلف ڈیفنس کی تربیت کا لازمی قراردیا …

Read More »

ویڈیو: دہلی میں ایک عورت نے اپنے 2سالہ بچے کو سیڑھیوں سے پھینکا: اقدام قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی: پولیس نے بتایا کہ جمعرات کے روز جنوبی دہلی کے پل پراہلاد پور علاقے کے ایک گھر میں شوہر کی شکایت پر خواتین کو اپنے ڈھائی سالہ بچے کو سیڑھیوں سے پھینکنے کے الزام میں اقدام قتل کامقدمہ درج کیاگیاہے۔ ایک پولیس افیسر نے بتایا کہ جنوری 24کو …

Read More »

اپنی ماں کو عمان سے واپس لانے میں بیٹیوں نے لگائی مدد کی گوہار۔ سشما کا ردعمل

نئی دہلی:کفیل کی مبینہ زیادتیوں کے شکا ر ہونے کی اطلاع ملنے پر دوبہنوں نے امور خارجہ کی وزیر سشما سوارج سے اپنی ماں کی وطن واپسی کے لئے مدد کی گوہار لگائی ۔ ٹوئٹر کے ذریعہ ہریانہ کی ساکن دوبہنوں نے ان سے مدد کی طلب کی۔ The lady …

Read More »

واچ: سوامی اوم کی عورت کے ساتھ گالی گلوج‘ راست نشریات کے دوران پڑی مار اور تمانچے

ممبئی:خودساختہ سنت اور باگ باس 10کے شراکت دار سوامی کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ پیش آیاجب وہ جمعہ کے روز نیوز اسٹوڈیو میں راست شو کے دوران جاری مباحثے میں ایک خاتون کو گالیاں دیں۔ باگ باس کے گھر میں سب سے متنازع رہے امیدوار کو مباحثہ میں حصہ لینے …

Read More »

یوکے کی ہوٹل میں ایک شخص عورت کا حجاب پھاڑنے کی کوشش

لندن:میڈیا رپورٹ کے مطابق بتایاجارہاہے کہ حجاب پہنی ہوئی ایک عورت جو لندن کی مچھلی او رچیپس کی دوکان پر کھانا کھارہی تھی تب ہی پڑوس کے ٹیبل پر بیٹھی ایک شخص مذکورہ خاتون کو ’’ لوگوں کے قتل ‘‘ کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے حجاب کھینچ کر پھاڑنے کی …

Read More »

لکھنو میں جعلی نوٹ برآمد ‘ دوخواتین سمیت 3گرفتار

لکھنو:اترپردیش کی لکھنوپولیس نے وکاس نگر علاقے سے جعلی نوٹوں کا دھندکرنے والے گروہ کی دوخواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے تقریباً ایک لاکھ79500روپئے کے جعلی نوٹ برآمد کئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے ااجک یہاں بتایا کہ کل رات وکاس نگر علاقے میں کرائم برانچ …

Read More »

منسوخ شدہ نوٹس کی عدم تبدیلی پر خاتون نے آر بی ائی پر برہنہ ہوکر احتجاج کیا

نئی دہلی:ایک 30سالہ عورت چہارشنبہ کے روز ریزوربینک آف انڈیا( آر بی ائی) کے باہر اس وقت برہنہ ہوکر احتجاج کیاجب اس کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرنے میں ناکام رہی‘ پولیس کے مطابق وہ پچھلے تین روز سے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی کوشش کررہی تھی۔ پولیس نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT