Tag Archives: India

وزیراعظم مودی نے صدر فلسطین محمود عباس سے کہاکہ :ہندوستان کو خود مختار آزاد اور متحدہ فلسطین کی توقع

نئی دہلی:فلسطین کے ساتھ غیرمعمولی تائید کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روزواضح کیا کہ ہندوستان کو امید ہے کہ وہ خود مختار‘ آزاد‘ متحدہ اورقابل عمل فلسطین کاخواہش مند ہے جواسرائیل کے ساتھ پرامن انداز سے رہے گا۔ وزیراعظم نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ …

Read More »

سعودی مندوبین کے ساتھ حج کے متعلق نقوی کے مذاکرات

نئی دہلی:مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز سعودی عربیہ کے سفیر سعود محمد الساطی کے ساتھ ہندوستان کے عازمین کو فراہم کی جانے سہولتوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ اس سال1.7لاکھ سے زائد عازمین جج کے ہندوستان سے سعودی عرب جائیں گے جس میں …

Read More »

بابری مسجد: ’ بابرکے نام پر کوئی مسجد نہیں‘ وی ایچ پی اعلان

میرٹھ: وشواہندوپریشد( وی ایچ پی) نے جمعرات کے روز کہاکہ ہندوستان میں کہیں پر بھی بابری مسجد کی تعمیرکو منظور ی نہیں دیں گے۔ یوپی میں وی ایچ پی کی یوتھ وینگ بجرنگ دل کے اسٹیٹ کنونیر بال را ج دینگر نے میرٹھ میں کہاکہ ’’ ہم ہندوستان میں کہیں …

Read More »

اب نئے منتخب بی جے پی کے ایم ایل اے ’’ دیو بند ‘‘ کا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں

دیوبند:اترپردیش اسمبلی انتخابات سال 2017میں بھگوا پارٹی کی کامیابی کے بعد اقلیتی برداری کے خلاف زہر اگلنے کے واقعات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ تازہ واقعہ میں دیو بندسے بی جے پی کو نو منتخب رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے مہابھارت سے اس رشتہ جوڑتے ہوئے تاریخی …

Read More »

جاریہ سال کنگ سلمان کا ہندوستان دورہ متوقع

نئی دہلی:ہندوستانی عہدیداروں نے کہاکہ سعودی فرمانروا کنگ سلمان کے ہندوستان کو پہلے سرکاری دورے کی جانب سے نگاہیں مرکوز ہیں مذکورہ دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان میں کئی ایک معاہدات طئے پائے جائیں گے ۔ سکریٹری امور خارجہ( معاشی روابط) امر سنہا نے اتوار کے روزسعودی …

Read More »

برج خلیفہ کو ترنگی کی لائٹنگ سے سجایا

نئی دہلی:ہندوستان کے 68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کے سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہ کو ہندوستانی پرچم کے رنگوں کی روشنی سے سجایاگیا ہے۔ #WATCH Dubai's #BurjKhalifa lit up in colours of the Indian Flag on #RepublicDay eve pic.twitter.com/QlxTUUIYQh — ANI (@ANI_news) January 25, 2017 مذکورہ …

Read More »

ممبئی دہشت گردحملہ کی اگلی سماعت25جنوری کو

لاہور:ممبئی دہشت گرد حملے کی پاکستان میں سماعت 25جنوری کو مقر ر ہے۔ ممبئی حملے کے کلیدی سازشی ذکی الرحمن لکھوی‘عبدالوجد ‘مظہراقبال‘ حمدامین صادق‘ شاہد ‘جمیل ریاض‘ جمیل احمد‘اور یونس انجم کو قتل میں مدد فراہم کرنے ‘ قتل عمدا قتل کی سازش اور 2008ء کے ممبئی حملے کرنے کے …

Read More »

جب تک ہندوستان میں ذات پات کا نظام رہے گا تحفظات برقرار رہیں گے۔ پاسوان

نئی دہلی:بی جے پی کے حلیف اور مرکزی وزیر رامولاس پاسوان نے آج کہاکہ دلتوں کے لئے تحفظات خیرات نہیں ہیں۔یہ ایک دستوری حق ہے کس کو کوئی برخواست نہیں کرسکتا۔ देश मे जब तक जाति व्यवस्था रहेगी तब तक आरक्षण लागू रहेगा। — Ram Vilas Paswan (@irvpaswan) January 21, …

Read More »

بیف کی درآمد کے لئے سال 2016میں ہندوستان دنیاکا سب بڑا ملک

نئی دہلی: بیرونی اگریکلچرل سروسیس/محکمہ زراعت یو ایس ‘ ہندوستان بشمول برازیل نے قومی سطح کے سرفہرست بیف ایکسپورٹرس برائے سال2016کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ مودی حکومت کے اقتدار میں انے کے بعد ہندوستان بیف کی درآمد میں ہندوستان نے سال2015میں پہلا مقام حاصل کیاتھا اور اسی سلسلے کو …

Read More »

ہندوستان نے انگلینڈ کو 15رنوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

کٹک: ہندوستان نے آج دوسرے انٹرنیشنل ونڈے میچ میں انگلینڈ کو 15رنز سے ہراکر تین میچوں کی سریز میں 2-0سے سبقت حاصل کرلی ہے۔ #INDvENG India win the second ODI match against England, take 2-0 lead in the series. — ANI (@ANI_news) January 19, 2017 #FLASH India beat England by …

Read More »

کھادی ادیوگ کے کیلنڈر پر گاندھی کی جگہ مودی ‘ ٹوئٹر پر دھماکہ

ممبئی:’’چرخہ‘‘ چلاتے ہوئے کوئی اور نہیں وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ مہاتما گاندھی نہیں۔جوکھادی ولیج انڈسٹری کمیشن یا کے وی ائی سی کی سال2017کے کیلنڈر اور ڈائری جب سرکاری ملازمین کے ہاتھوں میں پہلی بارائی تو سب حیرا ن ر ہ گئے۔ Khadi & Gandhiji are symbols of our history,self-reliance &struggle.Removing …

Read More »

سال 2016سونے کے لئے بہترین سال‘ 2017بھی بہتر ہوسکتا ہے؟

نئی دہلی:جہاں تک سونے کے داموں کا سوال ہے سال 2016سونے کی منڈی کے لئے ایک بہترین سال رہا۔ ڈائرکٹر ال انڈیا جیمس اینڈ جیویلری فیڈریشن بچ راج بام الوانے ائی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’’ سونے کے دام میں پور ے سال 15سے 20فیصد اضافہ …

Read More »

بین الاقوامی سطح پر ’’ مذاق کا موضوع‘‘

نوٹ بندی تمام اسکاموں کا اسکام: ارویندر کجریوال نئی دہلی:چیف منسٹر ارویند کجریوال نے نوٹ بندی کی آزادنہ تحقیقات اور وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اسے تمام ’’ اسکاموں کا اسکام ‘‘قراردیتے ہوئے دعوی کیا کہ نریندر مودی کی قیادت میں وزیراعظم کے دفتر کا وقار …

Read More »

ٓٓٓٓآرایس ایس کو دہشت گرد قراردینے پر پاکستان کی مذمت

نئی دہلی:ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے چند ہندوستانی سیاسی وسماجی تنظیموں کو دہشت گرد قراردئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دراصل لشکر طیبہ‘جیش محمد‘اور جماعت الدعوۃ جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی میں اسلام آبادکی تائید بین الاقوامی برادری کی توجہہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ وزارت …

Read More »

نواز شریف کی سالگرہ پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی:ہندوستا ن او رپاکستان کے مابین گذشتہ دوماہ سے جاری کشیدگی کے دوران آج وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان ہم منصب نواز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ Birthday wishes to Pakistan PM Mr. Nawaz Sharif. I pray for his long and healthy life. — Narendra Modi …

Read More »

اقلیتوں کو دیگ طبقات کے ساتھ آگے لانے کی ضرورت ہے ۔ حامد انصاری

نئی دہلی:سماجی ترقی میں مسلمانوں کی پسماندگی کے پیش نظر ‘ نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج کہاکہ اگر وزیرآعظم نریندرمودی کے نعرے ’’ سب کا ساتھ سب کاوکاس ‘‘ کو پورا کرناہے تو مسلمانوں کو دیگر طبقات کے ساتھ آگے لانا ضروری ہے۔ اقلیتوں کو مانگے سے گریز …

Read More »

انگلینڈ کو ایک اننگ اور 36رنوں سے پچھاڑ کر انڈیا نے 3-0سے سریز پر قبضہ جمایا

ممبئی:کھیل پر حاو ی انڈیاکی ٹیم نے انگلینڈ کو چوتھے ٹسٹ میں ایک اننگ اور 36رکن سے شکست فاش کرکے پانچ میچوں کی سیریز میں3-0سے اپنا قبضہ جمایا۔ آخری دن جب صر ف اٹھ اورز ڈالے جانے تھے اسوقت جادوئی اسپنر روی چندرن اشوین نے انگلینڈ کے نچلے ارڈرکو تباہ …

Read More »

’’ دنیاکی سب سے وزن دار عورت ‘ ‘ ہندوستان میں سرجری کے لئے روانہ

نئی دہلی: وزیر خارجہ کی جانب سے وزیر کی فراہمی کے وعدے کے بعدایک مصری عورت جس کے متعلق خیال کیاجاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بھاری عورت ہے نے وزن کم کرنے کی سرجری کے لئے ہندوستان کے لئے روانہ ہوچکی ہے ۔ ہندوستانی سرجن مضفل لکڈوالا …

Read More »

گری راج سنگھ نے کہاکہ بڑے پیمانے پر نسبندی کرنے چاہئے۔ بی جے پی نے کہاکہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔

کلکتہ:مرکزی وزیر برائے مائیکراسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزس گری راج سنگھ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے بڑے پیمانے پر نسبندی کی حمایت کو مستردکرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہاکہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے جس کے لئے پارٹی او رحکومت کچھ نہیں کرسکتی۔ اے …

Read More »

پاکستانی جیل میں محروس بیٹے کی رہائی کیلئے والدین کوشاں

امرتسر: ممبئی سے تعلق رکھنے والے ضعیف والدین پاکستان جیل میں محروس اپنے فرزند کی رہائی کے لئے کوشاں ہیں۔جیل معیاد ختم ہونے کے باوجود یہ نوجوان محروس ہے ۔پاکستانی وزیراعظم کے مشیربرائے خارجی اور سرتاج عزیزکے دورہ ہند کے موقع پر ان سے انصاف کی اپیل کی گئی ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT