Tag Archives: Election Campaign

بی جے پی صدر کا بیان سخت کو تنگ

بی جے پی صدر امیت شاہ صحیح ہیں‘ اخلاق کی موت سے ہوسکتا ہے ان کی پارٹی کو شکست نہیں ہوئی ہو۔ مگر کیایہ اس موقف کی جیت ہے جس میں’ سب کا ساتھ سب کاوکاس‘ کہاگیاتھا۔ چہارشنبہ کے روز بی جے پی صدر امیت شاہ نے جئے پور میں …

Read More »

عمران خان سے خاتون کاراست سوال‘ دھاندلیوں کو روکنے کے متعلق مانگی وضاحت۔ ویڈیو

اب جبکہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بن گئے ہیں تو جو وعدے انہوں نے 2018کے پاکستان انتخابات کے دوران کئے تھے اس کو یاد کیاجارہا ہے۔ ان دنوں سوشیل میڈیا پر عمران خان کی انتخابی مہم پر مشتمل ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے جس میں یہ دیکھا یا جارہا …

Read More »

یہ وہ جھوٹ ہیں جس نے مودی کی مدد کی 

مودی نے پچھلے چار سالوں میں غلطیاں کی ہیں۔ ملک کو نئے معاشی راہ پر لے جانے میں وہ ناکام ہوگئے۔انہوں نے نو ٹ بندی او رکانگریس منریگا جیسی فلاحی اسکیم پر بڑی رقم خرچ کی اور ۔ اور وہ ہمارے سماجی سیاسی کلچر کو تبدیل کرنے میں بھی ناکام …

Read More »

قول او رفعل کا تضاد حکومت کولے ڈوبے گا۔خالد شیخ

گذشتہ سال6ڈسمبر کو منی شنکر ائیر کے گھر ہوئی ڈنر تقریب کا انتخابی فائدہ اٹھانے کے لئے مودی نے اس طرح سابق وزیراعظم من موہن سنگھ اور نائب صدر جمہوریہ حامد انصار پر بغیر کسی سند کے گھٹیا اور جھوٹا الزام لگایا اس کی قلعی جلد ہی کھل گئی۔ من …

Read More »

عمران پرتاب گڑی ناندیڑھ میں کانگریس کی انتخابی مہم کے دوران۔ نظم وتقریر۔ ویڈیو

ناندیڑھ۔عوام سے اژدھام سے خطاب کرتے ہوئے عمران پرتاب گڑھی نے کہاکہ حالات بہت بدل ہوگئے ہیں‘ یہ لڑائی محض وارڈ کی نہیں بلکہ سارے ہندوستان کی نظریں ہیں۔ بہت خطرناک منصوبہ لے کر بیٹھے ہیں دہلی والے لوگ ‘ فیس بک پر مجھے گالیاں دی گئی‘ میرا پیغام باکس …

Read More »

اویسی نے مہارشٹرا کور کمیٹی کو تحلیل کردی

ممبئی: اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے آج مہارشٹرا کور کمیٹی کو فوری اثر کے ساتھ تحلیل کردیا ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق اویسی نے یہ فیصلہ حالیہ دونوں میں پیش ائے میونسپل اور ضلع پریشد انتخابات کے دوران پارٹی کے کچھ اراکین کے پینل کامشکوک رویے …

Read More »

یو پی میں ساتویں مرحلہ کی انتخابی مہم کا آج ختم

لکھنو:اترپردیش انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی انتخابی مہم آج شام 5بجے تک اختتام پذیرہوجائے گی۔ ریاست اترپردیش کی حکمران جماعت اور کانگریس اتحاد کے علاوہ بی ایس پی اور بی جے پی کے لئے وزیراعظم نریند رمودی کے حلقہ واراناسی کے بشمول 7پارلیمانی حلقہ جات کے 40اسمبلی سیٹوں …

Read More »

وزیر اعظم پر لالو پرساد اور کانگریس کی تنقید

بلیا:بلیایہ سے موصولہ اطلاع کے بموجب راشٹرایہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد نے آج یوپی میں زبانی تکرار کی جنگ میں شامل ہوگئے جب انہو ں نے بی جے پی کو ’بھارت جلاؤ پارٹی‘قراردیا۔ان کے اس تبصرہ پر انتخابی جلسہ گاہ میں قہقہہ گونجنے لگے۔ انہوں نے کہاکہ کیا …

Read More »

امپھال میں راہول کی آمدسے قبل بم دستیاب

امپھال:منی پور اسمبلی الیکشن میں انتخابی مہم کی غرض سے راہول گاندھی کے دورے سے قبل آج یہاں سے بم دستیاب ہوا ۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع امپھال کے جنوبی علاقے کھونگ مین باشک ہونگ توریل ماپال کی ایک رہائشی عمار ت کے گیٹ کے سامنے سے صبح 6بجے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT