32 روپئے میں 28 دن کے لیے غیر محدود کالس کی پیشکش
حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : یونی نار کی جانب سے اب اس کے نئے پیک STV32 کا آغاز کیا گیا ہے ۔ جس میں آندھرا پردیش سرکل میں یونی نار سے یونی نار کو 32 روپئے میں 28 دن کے لیے غیر محدود کالس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس طرح کسٹمرس اب تقریبا ایک روپئے میں ایک دن کے لیے غیر محدود کالس کرسکتے ہیں ۔ STV32 ووچر آندھرا پردیش میں تمام ریٹیلر اور ایکسکلوژیو اسٹورس پر دستیاب ہے ۔۔