حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : انڈین انٹرنیشنل اور ہربل کے بہترین اور مشہور کاسمیٹکس جلد اور بالوں کی ہر طرح کی نگہداشت کے لیے RuQ’s کاسمیٹکیو اینڈ اسکن کیئر میں بہترین اشیاء دستیاب ہیں ۔ جہاں پر افتتاحی ڈسکاونٹ کے طور پر 7-35 فیصد کی رعایت دی جارہی ہے ۔ رقس کاسمیٹکیو اینڈ اسکن کئیر میں پردہ کا خاص انتظام ہے جب کہ زنانہ اسٹاف برسر خدمت ہے جو کہ ماہرانہ تجربہ رکھتے ہیں ۔ یہاں پر لیک می ، مے بلین ، بائیو ٹیکیو ، لوٹس ، کھادی ، میاٹرکس ، نیچر وغیرہ ہول سیل دام پر دستیاب ہیں ۔ صرف خواتین کے لیے خواتین کے استعمال کی اشیاء ہی دستیاب ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے رقص کاسمیٹکس اینڈ اسکن کیئر واقع روبرو دکن آچار نامپلی مارکٹ حیدرآباد سے راست یا فون نمبر 8686435775 پر ربط کریں ۔۔