Re-Dail رئیل اسٹیٹ کے ٹیلی فون پر فری خدمات

حیدرآباد۔/31مئی، ( پریس نوٹ ) Re-dail رئیل اسٹیٹ سرچ انجن پرائیویٹ لمیٹیڈ ہندوستان کی پہلی رئیل اسٹیٹ انفارمیشن سرویس ہے جو کسٹمرس کو ٹیلی فون پر جائیدادوں کے متعلق مفت معلومات فراہم کرتی ہے۔ٹیلی فون وائس ٹیکسٹ SMS اور انٹر نیٹ پر خدمات دستیاب ہیں۔ ٹال فری نمبر 18002742224 پر ڈائیل کریں۔ جائیدادوں کے متعلق ربط کریں اور ایس ایم ایس کے ذریعہ بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Leave a Comment