حیدرآباد 26 اپریل (پریس نوٹ)
نے اس کے نئے Piaggio
Ape
سٹی کمپاکٹ ڈیزل 3 ویلر گاڑی کو روشناس کیا ہے۔ اس کا پک اپ شاندار ہے۔ ہینڈ کلچ سہولت ہے۔ آٹو گاڑی آرام دہ ہے۔ اس آٹو گاڑی کا مائلیج 40 کیلو میٹر فی لیٹر عام حالت میں اور شہر کی سڑکوں پر 37.5 کیلو میٹر فی لیٹر ہے۔ اس کو 395 سی سی ڈیزل انجن سے تیار کیا گیا ہے۔ اس نئے Ape سٹی کمپاکٹ 3 وہیلر آٹو گاڑی کو تمام تر نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ اور موجودہ سڑکوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔