OPPO F11 Pro اور Oppo 11 متعارف

امیزان ، اسناپ ڈیل ، فلپ کارٹ پر آن لائن بکنگ ، 16 مارچ سے فروخت
حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : اوپو ایف 11 پرو نے ہندوستان میں پوپ اپ سلفی کیمرے کے ساتھ ایک پرکشش اور خوبصورت موبائل سٹ متعارف کیا ہے ۔ جس کی قیمت 24,990 رکھی گئی ہے ۔
F11pro
موٹرائزڈ فرنٹ کیمرے کے ساتھ اوپو کا دوسرا موبائل سیٹ ہے ۔ ایف 11 پرو امیزان ، اسناپ ڈیل ، فلپ کارٹ ، پے ٹی ایم ، اوپو آن لائن اسٹور کے علاوہ آف لائن اسٹورس پر بھی 16 مارچ سے فروخت کے لیے دستیاب رہے گا ۔ یہ ہیلیو
p70
پروسیس اور
4000
mah
بیٹری اور تیز رفتار چارج سپورٹ سے آراستہ ہے ۔ اوپو
F11
اور اس کے نام سے منعقدہ ایک تقریب میں اس سے سستا نمونہ بھی جاری کیا جس کی قیمت 19,900 روپئے ہوگی ۔ اوپو F11pro
اور اپو F11
انڈیا کی قیمتیں اور دستیابی کے طریقہ کار بیان کئے گئے ہیں ۔
F11pro
ہندوستان میں
24,990 روپئے کی قیمت پر دستیاب رہے گا ۔ 6 مارچ سے اس کی خریدی کے آرڈر بک کیے جاسکتے ہیں اور 15 مارچ سے فروخت کا آغاز ہوگا ۔۔