Hamstech Calantha شو 2014

آن لائن ریٹیل پورٹل کا آغاز
حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : Hamstech انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ انٹریر ڈیزائننگ نے اس کے سالانہ Calantha شو 2014 کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر بشمول اہم شخصیتوں زائد از پانچ ہزار سامعین موجود تھے ۔ اس فیشن شو میں پچاس ڈیزائنرس کے کلکشن کے ماڈلس نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے نمائش کی ۔ اس موقع پر ہمسٹیک کے ڈیزائنرس کی جانب سے آن لائن ریٹیل پورٹل thehlabel.com کو متعارف کیا گیا جب کہ انٹریر ڈیزائن طلبہ نے ہوم ڈیکر کرانشنگ اشیاء سے گاہکوں کو واقف کروایا ۔ سامعین کو ڈیزائنر ملبوسات کی خریداری میں مصروف دیکھا گیا جب کہ ہمسٹیک انٹریر ڈیزائنرس کی ترقی کیلئے ان کی ہمت افزائی اور انہیں ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا رہا ہے ۔۔