٭ ISIS – Islamic State of Iraq & Syria
داعش ( دولت اسلامیہ عراق و شام )
٭ نیشنل گیمس 2015 کا انعقاد ہوا ( کیرالا )
٭ H1N1 کا تعلق ( سوئن فلو )
٭ MOM (Mars obrit Mission )
٭ وزیراعظم ہند کا پورا نام NAMO
( نریندردامودر داس مودی )
٭ سوچھ بھارت مشن کا سال 2015 کیلنڈر میں نام
Clean India Green India
٭ ٹاٹا نے جو نئی ایرلائنز شروع کی وہ کیا ؟ (Vistara )
٭ ISRO Indian Space Research Orginisation کا ہیڈکوارٹر ( بنگلور)
٭ اٹل بہاری واجپائی کو 90 ویں سالگر پر بھارت رتن ایوارڈ دیا گیا ان کے ساتھ ، مدن موہن مالویہ کو وفات کے 63 سالہ بعد دیا گیا ۔
٭ WHO نے ہندوستان کو قرار دیا ( Polio Free )
٭ FIFA فٹ بال ورلڈ کپ 2014 برازیل میں ہوا اس میں 32 ممالک نے حصہ لیا ، فاتح ٹیم ( جرمنی )
٭ ہندوستان کا معمر ترین پارلیمنٹرین ؟ Rishang Keishing ، 94 سال
٭ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2014 گلزار کو دیا گیا ۔
٭ لوک سبھا کی موجودہ اسپیکر ( سمراتی مہاجن )
٭ مہاراشٹرا کے نو منتخبہ چیف منسٹر ( دیویندر فرنڈس )
٭ اے پی نے اپنے صدر مقام کیلئے کس ملک سے MOU یادداشت مفاہمت کی ؟ ( سنگاپور )
٭ سب سے زیادہ ST آبادی کس ریاست میں ہے ؟ ( میزورم )
٭ ممتا بنرجی کی سیاسی جماعت ( ترنمول کانگریس )
٭ نربھائے میزائیل کہاں سے چھوڑا گیا ؟ ( بالاسور ، اڈویشہ )
٭ سچن تنڈولکر نے کرکٹ سبکدوش کے بعد جو کتاب لکھی وہ ’’ سچن تنڈو لکرسوانح حیات ‘‘Playing it My Way
٭ G – 20 Summit کہاں منعقد ہوئی ( آسٹریلیا )
٭ BRICS ممالک
( برازیل ، روس ، انڈیا ، چین اور ساوتھ افریقہ )
٭ تلنگانہ ریاست سے کتنی ریاستوں کی سرحدیں ملتی ہیں ؟
( پانچ )
٭ فلم ” PK ” کے ڈائرکٹر ( راجکمار ہیرانی)
٭ ICJ عالمی عدلیہ کا ہیڈکوارٹر ( نیدرلینڈ Heagve )
٭ دولت مشترکہ گیمس 2014 میں ہندوستان نے کونسا مقام حاصل کیا ( 5 واں )
٭ S.P Sethuramas کا تعلق ( شطرنج )
٭ SMS کیاہے (Short Message Service )
٭ ایشین گیمس 2014 میں ہندوستان نے کونسا مقام پایا اور کتنے گولڈ مڈل (چھٹاواں مقام ، 17 گولڈ مڈل)
٭ تھامس کپ کا تعلق کس سے ہے ( ورلڈ بیاڈمنٹن )
٭ آئندہ فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کہاں ہوگا ( روس )
٭ امریکہ USA کا یوم آزادی ( 4 جولائی )
٭ آئندہ 2018 کے ایشین گیمس ( جکارتہ ، انڈونیشیا )
٭ کبڈی کے ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ( 7 )
٭ عراق کے موجودہ وزیراعظم ( نوری الملکی)
٭ پاکستان کے عمران خان کی سیاسی جماعت ( تحریک انصاف )
٭ امن کا نوبل انعام 2014 پانے والے کیلاش سیتارتھی ( ہندوستان) ملالہ یوسف زئی پاکستان
B.Pharm/B.Ed/MBA/B.Tech
پی جی گریجویٹ اور انٹرمیڈیٹ امیدوار
انٹرمیڈیٹ کسی بھی گروپ کے امیدوار ڈگری کوئی بھی مضمون کے گریجویٹ ، بی ای / بی ٹیک کسی بھی برانچ کے انجینئرنگ ، ڈگری ہولڈر یا انجینئرنگ ڈپلوما ہولڈر ، یم بی اے ، مارکٹنگ ، فینانس یا HR یا B.Ed کسی بھی مضمون سے کئے ٹیچر ٹریننگ کورس کے امیدوار یا بی فارمیسی امیدواروں کے علاوہ پوسٹ گریجویٹ امیدوار تعلیمی قابلیت بتاتے ہوئے سرٹیفیکٹ ، ڈپلوما ، ڈگری حاصل کر لیتے ہیں لیکن ان میں تعلیم کی تکمیل کے بعدحصول ملازمت کیلئے درکار اہلیت کی کمی ہے ۔ اب تلنگانہ ریاست میں مختلف 32 محکمہ جات میں ایک لاکھ 7 ہزار جائیداد پر سرکاری ملازمتوں کی بھرتی ہوگی جس میں تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر مسابقتی امتحان میں شرکت کرنا ہوگا اس میں اہم مضمون G.K جنرل نالج کا ہے جس میں حالیہ امور ، اسپورٹس ، شخصیات ، اسپورٹس ، تاریخ ، معاشیات سے متعلق سوالات آتے ہیں ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابلاس پر 13 جنوری اور 14 جنوری کو 12 بجے تا 6 بجے تک جنرل نالج کتب برائے مسابقتی امتحانات حاصل کرسکتے ہیں۔