ممبئی ۔ 7 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ
Kalyan
: جویلرس نے اکنامک ٹائمس ریٹیل ایوارڈ 2014 جیت لیا ۔ کسٹمرس سرویس کے میدان میں بہتر ریٹیلرس خدمات پر یہ ایوارڈ دیا گیا ۔ اس موقع پر ٹی ایس کلیان رامن ایم ڈی کلیان جویلرس نے کہا کہ ایوارڈ کا حصول اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مارکٹ میں ہماری موجودگی بہتر ہے جب کہ کسٹمرس ہم پر بھروسہ کرتے ہیں اور ہمارے ملازمین کسٹمرس کے بھروسہ کو پورا کرنے میں شب و روز محنت کرتے ہیں اور ہم اپنی بہتر خدمات کو جاری رکھیں گے ۔ دیگر انعام یافتگان میں اجیت جوشی ، انفنیٹی ریٹیل ، کیفے کافی ڈے کے وی جی سدھارتھ اور ڈپارٹمنٹ اسٹور چین شاپرس شامل ہیں ۔۔