یو اے ای کا کم ترین اسکور، ہندوستان یکطرفہ مقابلے میں کامیاب

پرتھ۔28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں ہفتہ کو گروپ بی کے ایک میچ میں ہندوستانے متحدہ عرب امارات کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹ سے شکست دے کر کے ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا اور پوری ٹیم 102 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔گزشتہ میچ میں سنچری

ورلڈ کپ 2015: پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ سرفہرست

آکلینڈ۔28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر میزبان نیوزی لینڈ اپنے تینوں میچ جیت کر ٹاپ پوزیشن پر فائز ہے۔ گروپ بی میں ہندوستان پہلے نمبر پر ہے۔ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ بھی چار، چار پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے آگے ہیں۔ پول بی میں ہندوستانی ٹیم دونوں میچ جیت کر ٹاپ پر ہے۔ ویسٹ انڈیز نے تین میں سے دو میچ جیتے ہیں۔ آئرلین

زمبابوے کی ٹیم پاکستان کی مایوسی میں اضافہ کرنے تیار

برسبین ۔28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) زمبابوے کی ٹیم ورلڈ کپ میں پاکستان کی مایوسی میں اضافہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔دونوں ٹیمیں اتوار کے روز برسبین کے وولن گابا میں مدمقابل آنے والی ہیں۔پاکستانی ٹیم ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی جیت حاصل کر کے کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے بے چین ہے لیکن زمبابوے کے ک

پالمیر یونیورسٹی کے کیروپراکٹک ڈاکٹرس کی طبی خدمات کو خراج تحسین

حیدرآباد ۔ 28 فبروری (پریس نوٹ) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے پالمیر یونیورسٹی امریکہ کے کیروپراکٹک ڈاکٹرز کی گذشتہ 18 برسوں سے حیدرآباد میں طبی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس طرح کے کیمپ آئندہ بھی منعقد ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر پالمیر کالج کا کیرو پراکٹک امریکہ، پالمیر یونیورسٹی اور

شیشہ و تیشہ

کرٹیکل جگتیالی
مزاحیہ پیروڈی
ہاتھ میں بیلن پنجہ
کنپٹھی خونہ خون
روز کی مارم پیٹی
گھر کاغارت سکون
میرا پوٹا ہے پیوٹ اس کی جورو ہے نٹ کھٹ
اور کچھ نہ جانوں میں بس اتنا ہی جانوں
تاڑوں میں مرتا ہے خالہ میں کیا کروں
جورو سے ڈرتا ہے خالہ میں کیا کروں
لمبی لمبی جھاڑی
تازہ تازہ تاڑی
منہ بھی دھویا نہیں پی لیا
دن میں اُداسی

سردار محل میں آج پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی سہولت

حیدرآباد۔/28فبروری، ( پریس نوٹ ) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ٹیکس سیکشن سرکل 5 ساؤتھ زون کے تحت یکم مارچ کو دفتر سرکل سردار محل میں صبح 10تا ایک بجے دن کے درمیان پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کیلئے کاونٹر کھلا رہے گا۔ ریونیو وارڈس 14،13 ، 20 اور 21 جو کہ سرکل 5 کے دائرہ کار میں آتے ہوں کو چاہیئے کہ وہ پراپرٹی ٹیکس ادا کریں۔