قادر خان اپنے بیٹوں اور بہو کیساتھ حج کیلئے روانہ

ممبئی ؍ جدہ ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے مشہور ایکٹر اور رائٹر قادر خان پچھلے دنوں جہاں سے مکتہ المکرمہ روانہ ہوئے تاکہ وہ حج کے فرائض انجام دے سکیں۔ 78 سالہ قادر خان اپنے دو بیٹوں سرفراز اور شاہنواز کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہنواز بھی اپنے والد کی طرح اداکار ہے اور تیرے نام اور ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ جیسی ف

مودی کا 3 اکٹوبر کو ریڈیو کے ذریعہ عوام سے رابطہ

نئی دہلی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 3 اکٹوبر کو ریڈیو کے ذریعہ عوام سے رابطہ قائم کریں گے اور مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا تبادلہ کریں گے۔ MyGov ویب سائیٹ پر بھی شہری اپنے خیالات مودی کو پیش کرسکتے ہیں۔

ملک بھر میں کل سے حکومت کی صاف صفائی مہم

نئی دہلی 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک بھر میں 2 اکٹوبر سے حکومت کی جانب سے صاف صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسی کے مطابق سوَچھ بھارت مہم کو پورے جذبہ و استقلال سے روبہ عمل لایا جائے گا۔ گاندھی جی کی یوم پیدائش کے موقع پر جمعرات سے ملک بھر کے عوام وزیراعظم نریندر مودی کے عہد کے مطابق بڑے پیمانے پر صاف صفائی

شیوسینا 20 سے زائد نشستیں نہیں جیتے گی : نارائن رانے

تلجاپور 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر صنعت نارائن رانے نے اودھو ٹھاکرے کی زیرقیادت شیوسینا پر تنقید کی اور کہاکہ یہ پارٹی 10 اکٹوبر کو مقررہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں 20-22 سے زائد نشستیں حاصل نہیں کرے گی۔ اودھو ٹھاکرے اِس وقت مہاراشٹرا کے چیف منسٹر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ لیکن بڑی بڑی باتیں کرنے والے چیف منسٹر نہیں بن سکتے

بی جے پی کیساتھ مابعد انتخابات این سی پی اتحاد کی خبریں محض افواہیں

پونے ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر این سی پی شردپوار نے اپنے سابق حلیف اشوک چوہان کو تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس (چوہان) مخلوط ذہنیت کا فقدان ہے اور شاید اسی لئے وہ ہمیشہ اپنا رخر اور سمت بدلتے رہتے ہیں۔ کانگریس کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے پوار نے کہا کہ کانگریس کے سابق وزرائے اعلیٰ جنہوں نے مخلوط حکومت کی قیادت کی، بش

Categories Uncategorized

اتحاد ٹوٹنے کیلئے کانگریس ذمہ دار نہیں : سونیا گاندھی

جموں ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج این سی پی صدر شردپوار کے اس ریمارک کو مسترد کردیا کہ مہاراشٹرا میں این سی پی کانگریس کے 15 سالہ پرانے اتحاد کو ختم کرنے کیلئے ان کی پارٹی (کانگریس) ذمہ دار ہے۔ سونیا گاندھی یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کررہی تھیں۔ شردپوار کے اس ریمارک کے بارے میں ان سے پوچھا گیا کہ اتحاد ٹ

جئے للیتا کی درخواست ضمانت کی سماعت 6 اکٹوبر تک ملتوی

بنگلور 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) فوجداری نظر ثانی درخواست جو سابق چیف منسٹر ٹاملناڈو جے جئے للیتا نے ان کی سزا پر حکم التواء جاری کرنے اور ضمانت پر رہائی منظور کرنے کیلئے پیش کی تھی۔ اس کی سماعت کرناٹک ہائی کورٹ کے تعطیلات بنچ کے جج نے 6 اکٹوبر تک ملتوی کردی۔ نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے قبول کرنے کے بعد جسٹس رتنا کلا نے اس کی سماعت 6 ا

اندرا گاندھی کی طرح کانگریس کی ساکھ وردبھا سے بحال کی جائے گی: اشوک گہلوٹ

ناگپور ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوٹ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی ناقص کارکردگی کے باوجود پارٹی کو پوری توقع ہے کہ ودربھا خطہ سے اسے نمایاں کامیابی حاصل ہوگی کیونکہ یہ ایک ایسا حلقہ انتخاب ہے جہاں سے کانگریس کو شدید گرانی کے دور میں بھی تائید ملتی رہی ہے۔ میڈی

کویتا کرکرے کی آخری رسومات، گردوں اور آنکھوں کا عطیہ

ممبئی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اے ٹی ایس کے شہید سربراہ ہیمنت کرکے کی اہلیہ جن کا کل ہندوجا ہاسپٹل میں برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا، آج ان کی ورلی میں واقع شمشان میں آخری رسومات انجام دی گئیں۔57 سالہ کویتا کے شوہر ہیمنت کرکرے ممبئی کے کاما ہاسپٹل کے قریب 26/11 دہشت گرد حملوں کے دوران شہید ہوگئے تھے۔ ہفتہ کے روز کویتا حالت غشی می

ویجلنس کمشنر راجو سی وی سی سربراہ

نئی دہلی 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ویجلنس کمشنر راجو کو سنٹرل ویجلنس کمیشن کے سربراہ کی حیثیت سے خدمت انجام دینے کا مجاز قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ پرسونل اینڈ ٹریننگ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدرجمہوریہ نے سی وی سی میں راجو کو ویجلنس کمشنر کے اختیارات تفویض کئے ہیں۔ 29 ستمبر 2014 ء سے اِس کا اطلاق ہوگا۔ سنٹرل ویجلنس کمشنر کی حیثی

بی جے پی کو مہاراشٹرا میں واضح اکثریت حاصل ہوگی : جواڈیکر

تھانے ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پرکاش جواڈیکر نے انتہائی پراعتماد لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ 15 اکٹوبر کو مہاراشٹرا میں منعقد شدنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کا اصل مقابلہ کانگریس اور این سی پی کے علاوہ ان پارٹیوں کے ذریعہ کی گئی حکومت کے طریقہ کار کے خلاف ہے۔ جب اخباری نمائند

گاندھی جینتی سنجیدگی اور بردباری سے منائیں: جسٹس سچر

نئی دہلی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ حکومت گاندھی جینتی منانے کی پوری تیاریاں کررہی ہے جس کیلئے صاف صفائی مہم کا بھی 2 اکٹوبر سے ہی آغاز کیا جانے والا ہے۔ اس موقع پر دہلی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہیکہ گاندھی جینتی منانے میں سنجیدگی اور بردباری کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ راجندر سچر نے کہا کہ گا

اچانک دورہ کے دوران ہاسپٹلس سے ڈاکٹرس غیر حاضر پائے گئے

مظفرنگر ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ضلع کے ایک سینئر ہیلتھ آفیسر کے بیان کے مطابق مختلف سرکاری ہیلتھ سنٹرس پر اچانک دورہ کے دوران کم و بیش 17 ڈاکٹرس اور دیگر ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔ دریں اثناء ڈسٹرکٹ چیف میڈیکل آفیسر سیودھ کمار نے بھی اس بات کی توثیق کرتے ہوئے کہ اکہ میگھاکھیری، مکھیالی اور کوکرا میں ہیلتھ افسران کی جانب سے

پی ڈی پی ایم ایل اے مولوی افتخار حسین انصاری کا انتقال

سرینگر ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مشہور شیعہ عالم دین اور جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن پی ڈی پی کے ایم ایل اے مولوی افتخار حسین انصاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شمالی کشمیر کے پٹن حلقہ رائے دہی سے مرحوم مسلسل چار بار ایم ایل اے منتخب ہوچکے ہیں۔ ان کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں انصاری صاحب نے داعئی اج

جیہ للیتا اب جیل للیتا ہوگئی : شکتی کپور

ممبئی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) تملناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جیہ للیتا کو سزائے قید سنائے جانے کے بعد ملک گیر پیمانے پر ان کے حامیوں اور مخالفین کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے جہاں بالی ووڈ بھی پیش پیش ہے۔ شکتی کپور جو ہندی فلموں میں منفی کردار نبھاتے آئے ہیں، انہوں نے جیہ للیتا کی گرفتاری پر بھی منفی ردعمل کا اظہار کیا۔ جب ان سے میڈیا نے جیہ

مہاراشٹرا انتخابات : کانگریس کی 27 اور بی جے پی کی 21 خاتون امیدوار

ممبئی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات یقیناً دلچسپی کے حامل ہوں گے جہاں کانگریس کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے کیونکہ پارٹی نے جتنے بھی امیدوار انتخابی میدان میں اتارے ہیں، ان میں 27 خاتون امیدوار ہیں جن میں سابق وزیراعلیٰ اشوک چوہان کی اہلیہ امیتا بھی شامل ہیں جو مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں پہلی بار اپنی قسمت

افغانستان اور امریکہ کے ملٹری معاہدہ پر دستخط

کابل ، 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان اور امریکہ نے آج اُس معاملت پر دستخط کردیئے جو بعض امریکی دستوں کی آئندہ سال بھی اس ملک میں برقراری کی راہ ہموار کرے گی ، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ نئے صدر اشرف غنی واشنگٹن کے ساتھ کشیدہ روابط میں ترمیم لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حامد کرزئی جو کل صدر کی حیثیت سے سبکدوش ہوگئے ، انھوں نے اس معاملت پر د

اوباما کے وائٹ ہاؤس ڈنر میں مودی نے صرف پانی پر اکتفا کیا

واشنگٹن 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے جو وائٹ ہاؤس کی تاریخ میں ایک نہایت ہی غیرمعمولی مہمان ثابت ہوئے، صدر براک اوباما کے کل رات ترتیب دیئے گئے ڈنر میں صرف گرم پانی پر اکتفا کیا۔ وزیراعظم کے سامنے رکھی پلیٹ خالی تھی لیکن ڈنر میں شامل دیگر بااثر خواتین و حضرات بھی ان کے ساتھ شریک تھے جنھوں نے مختلف غذائی اشیاء سے س

نریندر مودی نے گاندھی جی کی یادگار کو خراج پیش کیا

واشنگٹن 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کی طرح یہاں پر بھی ہند ۔ امریکی شہریوں کے کثیر ہجوم کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے گاندھی جی کی یادگار پہونچ کر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اپنے 5 روزہ دورے کے آخری دن وہ یہاں پہونچے۔ قومی پرچموں اور ’’مودی ،مودی‘‘ کے نعروں کے درمیان وہ ڈوپنڈ سرکل پہونچے جہاں 16 ستمبر 2000 ء کو اس وقت ک