عمارات حج ہاوز میں حج کیمپ کے انعقاد میں مشکلات ممکن

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج سیزن 2014 ء کی تیاریوں کا ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے بہت جلد آغاز ہوگا لیکن حج ہاؤز کی عمارت حج کیمپ کے انعقاد کیلئے تیار نہیں۔ حج ہاؤز کی عمارت کی نگرانی اور اس کی نگہداشت کی ذمہ داری وقف بورڈ کے تحت ہے لیکن گزشتہ دو برسوں سے وقف بورڈ کی عدم توجہ کے باعث حج ہاؤز کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔ صف

ایمسیٹ کونسلنگ پر اے پی اور تلنگانہ میں ٹکراؤ

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( ایجنسیز ) : انجینئرنگ اور میڈیکل میں داخلوں کے لیے ایمسیٹ کونسلنگ کا تنازعہ دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے درمیان ٹکراؤ کا راستہ بنتا جارہا ہے ۔ اے پی اسٹیٹ کونسل برائے اعلیٰ تعلیم ( اے پی ایس سی ایچ ای ) نے منگل کو اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ آندھرا پردیش تنظیم جدید ایکٹ کے تحت وہ دونوں ریاستوں میں ایم

تلنگانہ میں بہت جلد گھر گھر سروے کا آغاز

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( ایجنسیز ) : حکومت تلنگانہ بہت جلد ساری ریاست میں ایک ہی دن میں 88 لاکھ خاندانوں کا سروے عمل میں لائے گی تاکہ ریاست کے تقریبا چار کروڑ عوام کا واضح ڈاٹا تیار کیا جاسکے ۔ اس کام کے لیے تقریبا چار لاکھ سرکاری ملازمین کی خدمات حاصل کی جائے گی ۔ ہر بیس گھروں کے لیے ایک ملازم کو کام پر لگایا جائے گا اور اگر ضرورت پیش آن

حکومت آندھرا پردیش کا وہائٹ پیپر عوام کو بلیک میل کرنے کے مترادف

حیدرآباد /30 جولائی (سیاست نیوز) سابق صدر پردیش کانگریس بی ستیہ نارائنا نے مختلف موضوعات پر وہائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے عوام کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا۔ آج اندرا بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اقتدار کی لالچ میں چندرا بابو نائیڈو نے کبھی پورے نہ ہونے والے وعدے کئے ہیں۔ انھیں علم تھا کہ ریاست کی تقسیم سے

تلنگانہ کے مختلف شعبہ جات کی حالت ابتر ، برقی بحران کی کانگریس ذمہ دار

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی تلنگانہ ٹی ہریش راؤ نے کانگریس قائدین جانا ریڈی اور پونالہ لکشمیا کی جانب سے تلنگانہ حکومت پر تنقیدوں کی مذمت کی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ مختلف شعبہ جات میں ابتر صورتحال اور خاص طور پر موجودہ برقی بحران کیلئے کانگریس پارٹی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کان

چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر سے عہدیداروں کی طلبی پر سخت ناراضگی

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست نیوز) مرکزی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کی حکومتوں کی جانب سے چیف الکٹورل آفیسر کے دفتر سے عہدیداروں کی طلبی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ریاست کی تقسیم کے بعد تلنگانہ اور آندھراپردیش حکومتوں نے چیف الکٹورل آفیسر بھنورلال کے دفتر میں خدمات انجام دینے والے اپنی اپنی ریاستوں کے

جان کیری کی آمد

نئی دہلی ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری آج نئی دہلی پہنچے اور وہ کل 5 ویں ہند امریکہ جامع مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ عالمی تجارتی تنظیم میں ہندوستان کے موقف کو تبدیل کرنے پر بھی وہ دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

حملے فلسطینی عوام کے خلاف نہیں اسرائیلی سفیر

ناگپور ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کیلئے دہشت گرد تنظیم حماس کو موردالزام قرار دیا اور کہا کہ اس کے فضائی حملوں کا نشانہ جنگ زدہ زون میں رہنے والے فلسطینی عوام نہیں ہیں۔ ممبئی میں واقع اسرائیلی قونصل خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن متان زامیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے 23 دن سے ج

سیمی پر امتناع کی توثیق

نئی دہلی ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ پیانل نے آج اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید 5 سال امتناع میں توسیع کے مرکز کے فیصلہ کی آج توثیق کی ہے۔ عدالت نے حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ اسپیشل ٹریبونل قائم کرے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بے قصور افراد کے خلاف مقدمات درج نہ ہو۔ جسٹس سریش کائت کی زیرقیادت غیرقانون

گڈکری جاسوسی تنازعہ، پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آج پارلیمنٹ مرکزی وزیر نتن گڈکری کی رہائش گاہ پر جاسوسی آلات کی تنصیب کے تنازعہ پر دہل کر رہ گئی۔ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی جانب سے تحقیقات کا حکم دیا جائے، لیکن حکومت نے اسے مسترد کردیا۔ مسئلہ پُرشور انداز میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کے اجل

قائد اپوزیشن کا 4 دن میں فیصلہ ، اسپیکر کا تیقن

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ وہ قائد اپوزیشن کے مسئلہ پر آئندہ چار دن میں فیصلہ کرلیں گی۔ انہیں قواعد اور اس معاملے پر اٹارنی جنرل کے مکتوب کا مطالعہ کرنا ہوگا۔ سمترا مہاجن نے کہا کہ اسپیکر کو کوئی شخصی اختیار تمیزی قائد اپوزیشن کے انتخاب کے لئے حاصل نہیں ہے۔ ان کا کام صرف قواعد اور طریقہ ک

سہارنپور میں 5 گھنٹے کرفیو میں نرمی

سہارنپور ۔30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آج تشدد زدہ سہارنپور میں کرفیو میں پانچ گھنٹے نرمی دی گئی کیونکہ صورتِ حال بتدریج بحال ہوتی جارہی ہے۔ پرامن صورتِ حال کے پیش نظر آج کرفیو میں پانچ گھنٹے نرمی دی گئی، اگر صورتِ حال مستحکم رہے تو پورے ضلع میں کل 10 بجے دن تا 5 بجے شام کرفیو میں نرمی دی جائے گی۔ ضلع حکام نے صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا

ہندوستان سے مرچ کی درآمد پر سعودی امتناع

نئی دہلی ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی حکام نے ہندوستان سے مرچ کی درآمد پر 30 مئی سے عارضی طور پر امتناع کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کو آج یہ بات بتائی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی مرچ میں جراثیم کش ادویہ کی زیادہ مقدار میں موجودگی کی بناء یہ اقدام کیا گیا ہے۔ وزیرکامرس اینڈ انڈسٹری نرملا سیتارامن نے راجیہ سبھا کو تحریری جواب میں

اسرائیل کی تائید میں امریکی سینٹ کی قرارداد منظور

واشنگٹن ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سینٹ نے اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل پر دھوکہ دہی کا شکار ہونے کا الزام عائد کیا اور ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے یہ استفسار کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کا الزام کیوں عائد کررہی ہے جبکہ حماس کا ذکر بھی نہیں کیا گیا حالانکہ وہ بھی عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

غزہ میں اقوام متحدہ اسکول اور مارکٹ پر اسرائیل کی بمباری

غزہ ؍ یروشلم ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) غزہ میں اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور آج تقریباً 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوگئے ان میں اقوام متحدہ کے تحت چلائے جارہے اسکول پر کئے گئے بمباری میں جاں بحق ہونے والے 20 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کیلئے بین الاقوامی دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے جس کے بعد اسرائیل نے ا