علحدہ ودربھا ریاست کے مطالبہ میں شدت

ناگپور ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک غیرسیاسی فورم آف سٹیزنس نے صدرجمہوریہ کے نام ایک یادداشت تحریر کرتے ہوئے اُسے ضلع انتظامیہ کے حوالے کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ریاست مہاراشٹرا میں سے ایک علحدہ ریاست ودربھا تشکیل دی جائے۔ ودربھا کنیکٹ نے ناگپور کے ایڈیشنل کلکٹر پنجاب راؤ وانکھیڈے ، گورنر مہاراشٹرا کے شنکر نارائنن اور

وارانسی میں مودی کیخلاف مجیداللہ خاں فرحت کی انتخابی مہم

حیدرآباد۔/29اپریل، (سیاست نیوز) ترجمان مجلس بچاؤ تحریک و امیدوار حلقہ یاقوت پورہ جناب مجید اللہ خاں فرحت 7مئی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے واراناسی ( بنارس ) پہنچیں گے۔ جناب مجید اللہ خاں فرحت نے گذشتہ یوم اپنی انتخابی مہم کے اختتام کے بعد بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ ص

رام کرشنا مٹھ اور مشن کے راہب کبھی ووٹ نہیں دیتے

بیلور (مغربی بنگال)۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) رام کرشنا مٹھ اور رام کرشنا مشن سے وابستہ تمام راہبوں کے پاس حالانکہ ووٹرس شناختی کارڈس موجود ہیں لیکن وہ کبھی بھی ووٹ نہیں دیتے ۔ سوامی وویکانند کے ذریعہ 1897 ء میں قائم کئے گئے اس مشن سے وابستہ ایک سینئر راہب نے کہا کہ انتخابات کے دوران رائے دہی کیلئے ہمیں کوئی ہدایت نہیں ملی ہے لیکن ہم و

فریدکوٹ میں تین خاتون امیدواروں کا نام پرمجیت کور

فرید کوٹ ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسی ریاست جہاں لوک سبھا انتخابات کے لئے 234 مرد امیدوار اور صرف 19 خواتین انتخابی میدان میں ہیں جس میں سے پانچ خواتین کا تعلق فریدکوٹ سے ہے جہاں شرومنی اکالی دل (SAD) کی موجودہ ایم پی پرمجیت کور گلشن کو دیگر خواتین پر سبقت حاصل ہے ۔ دیگر خواتین میں دو ایسی ہیں جن کے نام بھی پرمجیت کور سے مشابہت رکھت

یوپی کے 14 پارلیمانی حلقوں میں آج چوتھے مرحلے کی رائے دہی

لکھنو ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) اُترپردیش میں لوک سبھا کے الیکشن کے چوتھے مرحلے میں 14 پارلیمانی سیٹوں میں 30 اپریل چہارشنبہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخابی مہم کے آخری دن تقریباً سب ہی امیدواروں نے روڈ شو کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ لکھنو ، رائے بریلی میں دو زبردست روڈ شو ہوئے ۔ لکھنو میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور اترپردیش سماج وا

خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ ضبط

جموں ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) فوج کی ایک بڑی جمعیت نے ڈسٹرکٹ کشتوار میں ایک ایسے مقام پر دھاوا کیا جو عسکریت پسندوں کا خفیہ ٹھکانہ تھا اور وہاں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا ۔ ایک دفاعی ترجمان کے مطابق فوج کو جیسے ہی یہ خفیہ اطلاع ملی تو اس نے کشتوار کے مارواہ علاقہ میں تلاشی مہم کا آغاز کردیا جہاں اُنھیں ایک خفیہ ٹ

اروناچل میں انتخابی دھاندلی کی الیکشن کمیشن سے شکایت

ایٹانگر۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ رائے دہی کے استعمال میں ہوئی دھاندلیوں کی تحقیقات کی جائے ۔ یاد رہے کہ 19 اپریل کو اروناچل پردیش میں اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے لئے ایک ساتھ رائے دہی ہوئی تھی ۔ بی جے پی ترجمان ٹیچی نیچا نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوسٹل بیالٹ کے ذریع

پرنب مکرجی پوسٹل بیالٹ سے استفادہ کریں گے

نئی دہلی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) روایت شکن اقدام میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی پہلے سربراہ مملکت بن جائیں گے جو اپنے حق رائے دہی سے استفادہ پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ کریں گے ، جب وہ آئندہ ماہ ساؤتھ کولکتہ لوک سبھا چناؤ کیلئے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ اپنے پیشرو کے برخلاف صدر جمہوریہ قومی دارالحکومت میں ووٹ نہیں ڈالیں گے ب

وارانسی میں مودی کے خلاف کانگریس کو ایکتا دل کی تائید

وارانسی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دیرینہ رقابت سے قطع نظر قومی ایکتا دل نے آج وارانسی لوک سبھا نشست کیلئے کانگریس پارٹی امیدوار کیلئے اپنی تائید کا اعلان کیا جس کا مقصد یہاں انتخابی میدان میں موجود بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو شکست دینا ہے۔ ایکتا دل کے صدر افضل انصاری نے کہا کہ کانگریس کی قومی قیادت ان سے رجوع ہوئ

مودی نے دستوری اتھاریٹی کا وقار گھٹایا، کانگریس کا الزام

نئی دہلی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کو تاجرین و صنعت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ اور ساز باز پر مبنی معیشت کو آگے بڑھانے پر شدید تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس نے آج بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار کو صنعتی گھرانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے دستوری اتھاریٹی کا وقار گھٹا دینے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ گجرات کے ایڈوکیٹ جنرل کمل تر