IGNOU اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے ملک بھر میں ATDC 25 کیمونٹی کالجس ہیں جس میں Apparel سکٹر کے گریجویٹ بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ Apparel سکٹر کے ڈپلوما ، سرٹیفیکٹ ، اسوسی ایٹ ڈگری ، کورسس ہیں یہ تمام کالجس وزارت ، ٹکسٹائیل حکومت ہند کے اسپانسر کردہ ہیں اور Apparel ایکسپورٹ پروموشن کونسل کے تحت چلتے ہیں اس کا ہیڈکوارٹر گرگاؤں ہریانہ میں ہے اب جولائی 2014 ء میں شروع ہونے والے کورسس کیلئے داخلے کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔
چھ ماہی سرٹیفیکٹ کورسس
Certificates Six Month
* Production Supervision & Quality Control
* Apparel Patters Making
* Knitwear Manufacturing
* Apparel Export Merchay dising
ایک سالہ ڈپلوما کورسس
Diploma Courses
ایک سالہ ڈپلوما کورسس میں شامل ہیں ۔
٭ فیشن ڈیزائن ٹکنالوجی
٭ اپریپل مینوفیکچرنگ ٹکنالوجی
٭ اپریپل پیٹرنن میکنگ اینڈ CAP
٭ اپریپل کوالٹی امیورنس
٭ نٹ ویر ٹکنالوجی
اسوسی ایٹ ڈگری دو سالہ
Associate Degree (2 Year)
دو سالہ اسوسی ایٹ ڈگری کورس میں فیشن ڈیزائن اور Apparel میوفیکرچنگ کورسس ہے ۔
نان کریڈٹ کیسمسائیڈ پروگرام
Non – Credit Customised Programmes
٭ نان کریڈٹ پروگرامس میں CAD کمپیوٹرایڈڈ ڈیزائن
٭ CAD کمپیوٹر ایڈ ڈیزائن
٭ کمپیوٹر Aided ڈیزائن ( فیشن اسٹوڈیو )
٭ گارمنٹ کنسٹریشن ٹکنیک
نان کریڈٹ کسٹمڈ پروگرام
ISDS – MOTGOI
نان کریڈٹ پروگرامس اسمارٹ کے ذریعہ ذیل میں فراہم ہے ۔
* SMART Operator Basic
* SMART Operator Advance
* SMART Finishers and Packers
* SMART Quality Chocker
* SMART Machine Technician
* SMART Sorface Ornamentation Technigves Embroidery
مذکورہ بالا کورسس کی تکمیل کے بعد ATDC اور IGNOU کے سرٹیفیکٹ جاری کئے جاینگے ۔کورسس کی تکمیل 100% ملازمت حاصل کی جائے گی ۔اس طرح راست روزگار سے مربوط ہے۔
ATDC – IGNOU کیمونٹی انسٹی ٹیوٹس
ملک کے چار علاقہ جات Northern (شمالی ) Southen ( جنوبی ) Eastern ( مشرقی ) اور Westeren ( مغربی ) Region علاقہ جات میں منقسم کئے جاکر 25 کیمونٹی کالجس ملک بھر میں قائم ہیں ۔ ان میں جنوبی ہند میں سات کالجس چینائی میں دو ، بنگلور میں ایک ، کیرالا میں دو اور آندھراپردیش میں ایک قائم ہے ۔ آندھراپردیش کا کیمونٹی کالج حیدرآباد میں پتہ ذیل پر ہے ۔
ATDC – IGNOU
Community College
Survey No 64, Near Cyber Tower
Opp. Birla S0ft, Madhapur
Hyderabad – 500081
Ph 040-23112155
پراسپٹکس معہ فارمس
اس کے فارم معہ پراسپٹکس کے حصول کیلئے 150/- روپئے نقد رقم یا 200 روپئے کا D.D بنک ڈرافٹ جو بہ نام Apparel Training & Design Center ( ATDC) حاصل کردہ اور جس سنٹر میں داخلے کے خواہاں وہاں پر قابل ادا ہے مثال کے طور پر حیدرآباد میں ہو تو ATDC حیدرآباد ۔
انتخاب کا طریقہ کار
تکمیل کردہ فارمس کے بعد اہل قرار پائے امیدواروں کا کورسس میں داخلے کا انتخاب انٹرویو اورo Portfoli اسسٹمنٹ کے ذریعہ ہوگا ۔ اہلیت کیلئے امیدوار پراسپکٹس کو ملاحظہ کریں جس میں کورس کیلئے تعلیمی قابلیت ہوگی اس کے مطابق فارم کی خانہ پُری کریں جو داخلے کی اہلیت کے مطابق ہونی چاہئے ۔ ATDC IGNOU کیمونٹی کالجس کے علاوہ ATDC کے دیگر ٹریننگ سنٹرس 30 ہیں جو چار علاقہ جات میں منقسم ہیں ۔ آندھراپردیش ، ٹاملناڈو ، کیرالا ، کرناٹک ، جنوبی علاقہ ، Southern Region میں ہے ۔ آندھراپردیش کے یہ ٹریننگ سنٹر اننت پور میں ہے ۔ پتہ ہے ۔
Textile Park
Beside MDO Office,Anantpur- Pamidi
515775 A.P
www.atdcindia.co.in
email:admission@atdcindia.co.in
پتہ ہے ۔ ATDC کے ہیڈکوارٹر کا پتہ ہے ۔
ATDE – NHO
Paridhan Vikas Bhawan
Plot # 50,institutional Area
Sector – 44, Gurgaon-122003
اس کا اعلامیہ ائمپلائمنٹ نیوز / روزگار سماچار کے 4 جولائی 2014 ء شمار میں شائع کیا گیا ہے ۔