انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( راست ) : جناب مشتاق علی مرزا کا بروز چہارشنبہ 3 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین آج بعد نماز ظہر دائرہ میر مومن صاحب قبلہؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز جمعہ 4-30 بجے عصر الاوہ سرطوق مبارک مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7842691180 ۔ 9299303534 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    فوجی محمد عارف الدین ایڈوکیٹ فرزند فوجی محمد ضیا الدین تاجر چرم مرحوم ساکن بھولکپور کا 3 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیر آباد میں قاری نعیم الدین باسط نے نماز جنازہ پڑھائی اور قریبی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 4 فروری کو بعد نماز عصر جامع مسجد مشیر آباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8985740210 پر ربط کریں ۔۔