حیدرآباد ۔ 17 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد کی ایک انٹلکچول پراپرٹی پر مبنی انڈینڈنٹ گیم ڈیولپمنٹ کمپنی ، 7
seas انٹرٹینمنٹ لمٹیڈ حیدرآباد کو بسٹ سوشیل گیم ، آن لائن / موبائیل ( انٹرنیشنل ) زمرہ کے تحت اس کے Blob Brothers آن لائن گیم کے لیے باوقار FICCI – BAF 2014 انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل ہوا ۔ اس ایوارڈ کو مسٹر ایل ماروتی شنکر ، مینجنگ ڈائرکٹر 7seas انٹرٹینمنٹ نے ممبئی میں 12 تا 14 مارچ منعقدہ سہ روزہ ایف آئی سی سی آئی فریمس 2014 ایونٹ میں حاصل کیا ۔۔