4 سال کی مدت میں ناظرہ قرآن کی تکمیل

سداسیوپیٹ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ کے مدرسہ، عربیہ عثمانیہ سراج نگر کالونی میں زیرتعلیم نمیرہ فاطمہ چار سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کی مدرسہ کے ناظم مدرسہ محمد شیخ الدین حافظ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور جستجو کی وجہ یہ لڑکی اپنی تعلیمی مظاہرہ میں بہتر کارکردگی دکھائی۔ اس تعلیم کے ثواب کے حقدار اس مدرسہ کے جستجو کرنے والے اساتذہ اور انتظامیہ برابر کے شریک ہیں۔